پرومو:ویتنامی طالب علم اردو گانا گا سکتی ہیں

اردو زبان اپنی مٹھاس کی وجہ سے تو مشہور ہے ہی مگر دیگر زبانوں میں اس کا آسان ہونا اس کو ممتاز کرتا ہے اس بات کا واضع ثبوت ویتنام سے تعلق رکھنے والی اس لڑکی کی آواز میں یہ اردو میں خوبصورت گانا سن کر آپ کو مل جائے گا

Posted by Urdu Radio Deutschland on Wednesday, October 30, 2019

1 thought on “پرومو:ویتنامی طالب علم اردو گانا گا سکتی ہیں”

Leave a Reply to erjilopterin Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *