بلاگ

پردیس میں دیس

پردیس میں دیس رمضان المبارک کی آمد ہمارے اندر ایک نیا جوش و جذبہ ابھارتی ہے. لیکن اس سال احساسات کچھ مختلف تھے کیوں کہ اس بار رمضان ہمیشہ کی طرح گھر والوں کے ساتھ نہیں بلکہ پردیس میں گزرنا تھا. اکیلے پن کا خیال ستا رہا تھا کہ یہاں اپنے پاکستانی دوستوں کے ساتھ …

پردیس میں دیس Read More »

ذرا سوچو تو! ایسا ہوتا تو کیسا ہوتا

ہم چاہتے جیسا جیسا سب ویسا ویسا ہوتاذرا سوچو تو ایسا ہوتا تو کیسا ہوتا ابتدا سے لے کر اب تک وجود دنیا کی یہ حقیقت ہے کہ یہاں چاہنے اور پانے کی جنگ دستور عام رہی ہے اور بلا کسی روک تھام کے یہ جنگ عظیم تا قیامت تک چلتی رہے گی۔ انسانی نفس …

ذرا سوچو تو! ایسا ہوتا تو کیسا ہوتا Read More »

کرونا وائرس کے بحران میں جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی کی یکجہتی

اسلام علیکم، کورونا وائرس کی وبا اور دھچکے سے ہماری دنیا ابھی تک سنبھلنے کی کوشش کر رہی ہے اور ہم سب کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اگرچہ اس نئی وبا سے بیمار ہونے کے خوف نے ہمارے ذہنوں میں پہلا مقام حاصل کیا، دوسری جگہ مالی پریشانیوں نے لی۔ دنیا …

کرونا وائرس کے بحران میں جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی کی یکجہتی Read More »

لاک ڈاؤن کے دنوں میں دیکھے جانے والے بہترین پاکستانی ڈرامے۔۔

ملک بھر میں حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں توسیع کی جارہی ہے۔ کرونا کے باعث یہ وقت کا تقاضا بھی ہے کہ سماجی فاصلے کو فروغ دیتے ہوئے کم سے کم اور ضرورت کے تحت ہی گھر سے باہر نکلا جائے۔اگرچہ چوبیس گھنٹے کا دن گھر میں رہ کر گزارنا اور صرف ضرورت …

لاک ڈاؤن کے دنوں میں دیکھے جانے والے بہترین پاکستانی ڈرامے۔۔ Read More »

April Fool Corona

اپریل فول

چلو! آج کرونا کو اپریل فول بناتے ہیں۔ آج کا دور جدید ٹیکنالوجی کمپیوٹرز، موبائلز، ٹیبلیٹس، لیپ ٹاپس اور اس میں موجود بے شمار ایپس کا دور ہے۔آپ کو یاد ہوگا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب ڈائری لکھنے کا عمل عروج پر تھا۔لوگ روز انہ ڈائری لکھتے اور اس میں اپنی دن بھر …

اپریل فول Read More »

جھیل کی آغوش میں

جمعہ مبارک تھا، دفتر میں کام بہت تھا۔ لیکن دن حسب معمول سست رفتاری سے رینگ رہا تھا۔ ہمارا دل کام کے پہاڑ میں کہاں لگتا کیونکہ ہمیں تو کوہستان کے پہاڑ آوازیں دے رہے تھے۔ یہ سلسلہ کافی دن سے چل رہا تھا لیکن ہم ان آوازوں کو دبائے ہوئے تھے۔ ایسا کرنا آسان …

جھیل کی آغوش میں Read More »