پہلی دفعہ کسی جرمن پروفیسر کا اردو زبان و ادب پر انٹرویو مکمل اردو زبان میں ۔ ڈاکٹر صاحبہ کا اردو زبان وادب پر مشاہدہ ومطالعہ آپ کو حیران کر دے گا
اردو زبان اپنی مٹھاس کی وجہ سے تو مشہور ہے ہی مگر دیگر زبانوں میں اس کا آسان ہونا اس کو ممتاز کرتا ہے اس بات کا واضع ثبوت ویتنام سے تعلق رکھنے والی اس لڑکی کی آواز میں یہ اردو میں خوبصورت گانا سن کر آپ کو مل جائے گا