Month: April 2020

کرونا وائرس کے بحران میں جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی کی یکجہتی

اسلام علیکم، کورونا وائرس کی وبا اور دھچکے سے ہماری دنیا ابھی تک سنبھلنے کی کوشش کر رہی ہے اور ہم سب کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اگرچہ اس نئی وبا سے بیمار ہونے کے خوف نے ہمارے ذہنوں میں پہلا مقام حاصل کیا، دوسری جگہ مالی پریشانیوں نے لی۔ دنیا …

کرونا وائرس کے بحران میں جرمنی کی پاکستانی کمیونٹی کی یکجہتی Read More »

بے چارگی

دلِ بےقرار کو اُلفت نہ کرنے دی ہم نےظلم یہ ہے کہ صحبت بھی نہ مرنے دی ہم نے اُن سے کہوسمجھ بھی جائیں حالِ دلِ بدنصیبتمنا کو لگن، لگن کو حسرت ہونے دی ہم نے اُس خلیجِ نارساں کو پاٹ نہ سکے مگر پھر بھیاِس جاں کو بے خودی خود ہی دی ہم نے …

بے چارگی Read More »

مَنتیں

مَیں مَنتوں کی صورتاپنے وجود کیکئی پرتوں کا صدقہکائنات کے سر پہ وار آئی ہوںاور میں دیکھتی ہوں کہمیرے دل سے نکلیان سنی دعائیںروئے زمیں پہ کہیں نہ کہیں سانس لیتی ہیںجیسے میری ایک دعالائپزِگ میں کھڑےسُچے درخت کی ڈال سے جھول رہی ہےجیسے وہ خواہشجسکی جبیں پہنیلا دھاگہ باندھ کے میںپار سال پونچھ میں …

مَنتیں Read More »

لاک ڈاؤن کے دنوں میں دیکھے جانے والے بہترین پاکستانی ڈرامے۔۔

ملک بھر میں حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں توسیع کی جارہی ہے۔ کرونا کے باعث یہ وقت کا تقاضا بھی ہے کہ سماجی فاصلے کو فروغ دیتے ہوئے کم سے کم اور ضرورت کے تحت ہی گھر سے باہر نکلا جائے۔اگرچہ چوبیس گھنٹے کا دن گھر میں رہ کر گزارنا اور صرف ضرورت …

لاک ڈاؤن کے دنوں میں دیکھے جانے والے بہترین پاکستانی ڈرامے۔۔ Read More »

April Fool Corona

اپریل فول

چلو! آج کرونا کو اپریل فول بناتے ہیں۔ آج کا دور جدید ٹیکنالوجی کمپیوٹرز، موبائلز، ٹیبلیٹس، لیپ ٹاپس اور اس میں موجود بے شمار ایپس کا دور ہے۔آپ کو یاد ہوگا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا جب ڈائری لکھنے کا عمل عروج پر تھا۔لوگ روز انہ ڈائری لکھتے اور اس میں اپنی دن بھر …

اپریل فول Read More »