598

پرومو:‌پروگرام “کورا کاغذ” میونخ سے آر جے کومل راجہ کے ساتھ

پروگرام “کورا کاغذ” میونخ سے ہماری آر جے کومل راجہ کے ساتھ

سنتے رہیں ہفتہ وار پروگرام “کورا کاغذ” میونخ سے ہماری آر جے کومل راجہ کے ساتھ صرف اردو ریڈیو ڈوئچ لینڈ پر
https://urduradiodeutschland.com

Posted by Urdu Radio Deutschland on Sunday, November 17, 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

3 تبصرے “پرومو:‌پروگرام “کورا کاغذ” میونخ سے آر جے کومل راجہ کے ساتھ

  1. ہیلو کومل راجہ
    آج ماہیر جلدی سو گئی تو مجھے موقع ملا تمہارا شو سننے کا۔ بہاولپور شہر سے ۲۲ کلو میٹر ، چولستان کی ایک تحصیل میں ہوں۔ چاروں طرف ریت ہے۔ راتیں بہت پر سکون اور سہانی ہوتی ہیں۔ یہاں کی راتیں اور تمہاری آواز خوب لگ رہی ہے۔ ریگل چوک امجد کی دوکان اور بہت سے چائے خانوں میں گونجتی بولتی تمہاری باتیں سب لمحے مجھے سامنے بیٹھے دکھ رہے ہیں۔ بہت محبت اور دعائیں تمھارے لیے❤️❤️

  2. Howdy would you mind stating which blog platform you’re working with? I’m looking to start my own blog in the near future but I’m having a tough time deciding between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal. The reason I ask is because your design seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique. P.S Sorry for being off-topic but I had to ask!

اپنا تبصرہ بھیجیں